یقیناً آپ مجھ سے اتفاق کریں گے کہ امن و امان قائم رکھنا کسی بھی حکومت کا اولین فریضہ ہے تاکہ ریاست اپنے شہریوں کے جان و مال اور مذہبی عقائد کو مکمل تحفظ فراہم کر سکے اگر ہم اس عظیم ریاست پاکستان کو پرمسرت اور خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں صرف اور صرف عوام، خصوصاً کثیر غریب طبقات کی فلاح و بہبود پر توجہ مرکوز رکھنی ہو گی۔
( دستور ساز اسمبلی سے خطاب 11 اگست 1947ئ)