دعا کی بدولت

Aug 19, 2014

فرمان اقبال

دعا کی بدولت ہماری شخصیت کا چھوٹا سا جزیرہ  اپنے آپ کو یک دم  بحر بیکراں میں پاتا ہے دوسرے لفظوں  میں حقیقت مطلقہ  سے ہم کنار ہو کر ہماری شخصیت میں طاقت اور وسعت پیدا ہو جاتی ہے۔ مختلف  انسانوں  پر دعا کے مختلف  اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
(خطبہ’’تصور خدا اور دعا کا مفہوم‘‘ سے اقتباس)

مزیدخبریں