اکرام غنی ممبر ایف بی آر تعینات

Aug 19, 2015

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 21 کے افسر ڈاکٹر اکرام غنی نے ایف بی آر میں ممبر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ گریڈ 21 کے افسر شاہد زمان کو چیف کمشنر آر ٹی او پشاور مقرر کر دیا گیا۔

مزیدخبریں