متحدہ کے استعفوں پر مزید کارروائی کا حکم دیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

Aug 19, 2015

اسلام آباد (آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان پارلیمنٹ کے استعفوں پر قانون کے مطابق کارروائی کرنے کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی کہ استعفوں پر بلا تاخیر قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم جاری کرے۔

مزیدخبریں