مغلپورہ اور دیگر علاقوں میں سرچ آپریشن افغان سمیت 34 مشکوک افراد گرفتار

لاہور (نامہ نگار) پولیس نے رات گئے مغلپورہ کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران ایک افغان سمیت 18 مشکوک افراد کو گرفتار کرکے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ علاوہ ازیں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 16 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...