دوسروں پر تنقید کی بجائے سکیورٹی اداروں کو مزید مضبوط بنانا ہو گا: عابد شیر

اسلام آباد (صباح نیوز) پانی اور بجلی کے وزیر عابد علی شیر نے کہا ہے کہ دوسروں پر تنقید کرنے کی بجائے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے۔گزشتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن آخری کے خاتمے تک جاری رہے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...