داعش سے نجات پانے والی شامی لڑ کی 'ملکہ حسن' منتخب

Aug 19, 2015

لندن (صباح نیوز) شام کے شمالی شہر الرقہ میں دولت اسلامیہ کے ظہور کے بعد وہاں سے امریکہ فرار ہونے والی ایک 22 سالہ لڑ کی کو سال 2015 کے لئے امریکہ میں عرب دنیا کی 'ملکہ حسن' منتخب کرلیا گیا ۔ 19 دوشیزائوں کے درمیان مقابلہ ہوا۔

مزیدخبریں