کابل (نوائے وقت رپورٹ) قائم مقام افغان وزیر دفاع معصوم ستانکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے خلاف اعلانیہ جنگ میں داخل ہو چکا ہے۔ طالبان رہنمائوں کی پاکستان میں کھلے عام ملاقاتیں اور جنگ جاری رکھنے کے بیانات بھی یہی ثابت کرتے ہیں۔ پاکستان میں طالبان رہنمائوں سے کھلے عام وفاداری کی جا رہی ہے۔
پاکستان ہمارے خلاف اعلانیہ جنگ کر رہا ہے: افغان وزیر دفاع
Aug 19, 2015