نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں نکسل علیحدگی پسندوں کے حملے میں سینئر پولیس افسر اور اہلکار زخمی، ڈرائیور مارا گیا جبکہ جھڑپ میں نکسل کمانڈر چنون جی بھی ہلاک ہو گیا۔
جھاڑ کھنڈ میں جھڑپ‘ نکسل علیحدگی پسند کمانڈر ہلاک‘ پولیس افسر سمیت 2 زخمی ڈرائیور مارا گیا
Aug 19, 2015