کراچی ( ہیلتھ رپورٹر) پاک چائنا میڈیکل کوریڈور کے تحت سہ روزہ انٹرنیشنل آئی کانفرنس کراچی میں جمعہ سے شروع ہوگئی۔ کانفرنس کا انعقاد پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور چائنا میڈیکل ایسوسی ایشن کے گزشتہ سال دستخط کردہ MOU کے تحت کیا گیا ہے۔ کانفرنس میں دونوں ممالک کی اپتھمالوجیکلسوسائٹی کے نمائندے شریک ہیں افتتاحی تقریب میں کراچی میں متعین چین کے قونصل جنرل وین۔ یو کے علاوہ چائنیز میڈیکل ایسوسی ایشن کے نائب صدر کے کن رائو‘ چائنیز اپتھمالوجیکل سوسائٹی کے چیف کے ۔یا‘ کے ہمراہ گیارہ رکنی وفد ‘ اور ہا نگ کانگ میڈیکل ایسوسی ایشن کے چیف نے شرکت کی تقریب کے اعزازی مہمان معروف آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹر اختر جمال تھے جبکہ ڈاکٹر ادیب رضوی اور دیگر ماہرین صحت آئی کانفرنس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر موجود تھے مقامی ہوٹل میںمنعقدہ کانفرنس میں شرکت کے غرض سے پاکستان بھر کے علاوہ ملائیشیا سے ڈاکٹر شاہد حسن‘ امریکہ سے ڈاکٹر مجتبیٰ قاضی سمیت
سہ روزہ انٹرنیشنل آئی کانفرنس کا آغازہوگیا
Aug 19, 2017