لاہور(سپورٹس رپورٹر) ڈائرےکٹر جنرل جنگلی حےات و پارکس پنجاب خالدعےاض خان نے کہا ہے کہ صوبہ بھر کے چڑیا گھروں و وائلڈلائف پارکس میں1406 ممالیہ جانور،5082 پرندے اور70 رینگنے والے جانور موجود ہیں، جانوروں و پرندوں کے نسل در نسل باہمی اختلاط سے پےدا ہونے والی پےچیدگیوں سے محفوظ رکھنے کے لئے کراس بریڈنگ / اےکسچےنج پروگرام پر عمل کیا جائے گا۔
،جانوروں کے ہےلتھ چےکنگ اور ٹرےٹمنٹ ڈےٹا کو آن لائن کرنے کےلئے وےب پورٹل کو سب سے پہلے لاہور چڑیا گھر میں متعارف کرواےا جائے گا ۔ یہ بات۔
جانوروں اور پرندوں کے تحفظ کیلئے کراس بریڈنگ پر عمل کیا جائیگا: خالد عیاض
Aug 19, 2017