عمران نذیر پاکستان سپر لیگ 2018ءمیں حصہ لیں گے

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) عمران نذیز ایک بار پھر شائقین کی توجہ کا مرکز بنیں گے، پی ایس ایل میں نئی شامل ہونے والی فرنچائز ملتان سلطان نے عمران نذیر کو اپنی ٹیم کیلئے چن لیا ہے۔ عمران نذیر 2014ءسے کسی بھی سطح پر کرکٹ نہیں کھیل رہے، انہوں نے اپنا آخری ٹی ٹونئٹی میچ 2012ءمیں سری لنکا کیخلاف کھیلا تھا تاہم یہ سابق اوپنر کیلئے اہم موقع ہے جس کی بدولت ان پر انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے دوبارہ کھل سکتے ہیں۔ سابق اوپنر پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں فرنچائز ملتان سلطان کا حصہ ہونگے

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...