نیب نےسابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف یکطرفہ کارروائی پرغورشروع کردیا:ذرائع

Aug 19, 2017 | 14:45

ویب ڈیسک

نیب نےسابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف یکطرفہ کارروائی پرغورشروع کردیا۔نوازشریف اگرمسلسل غیرحاضررہے تویکطرفہ کارروائی کریں گے۔ذرائع کے مطابق نیب زرائع نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کاپیش نہ ہوناتوہین عدالت کے زمرے میں آتاہے، شریف خاندان کوطلبی کے سمن کی باقاعدہ تعمیل کرائی گئی، شریف خاندان کے سیکیورٹی اسٹاف نے باقاعدہ سمن وصول کیا،سمن وصولی کے ستاویزی ثبوت بھی موجودہیں۔

مزیدخبریں