صابرہ بی بی قتل کیس کی سماعت 25اگست تک ملتوی

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی گلزار احمد خالد نے تھانہ ائرپورٹ کے صابرہ بی بی قتل کیس کی سماعت 25اگست تک ملتوی کر دی ہفتہ کے روز فاضل جج نے اڈیالہ جیل کا دورہ کرنا تھا جس کی وجہ سے کیس میں استغاثہ کی طرف سے حتمی بحث شروع نہ کی جا سکی عدالت نے مزید کارروائی کیلئے سماعت ملتوی کردی آئندہ سماعت پر مدعی مقدمہ راجہ یعقوب کے وکیل چوہدری ظہور حسین ایڈووکیٹ بحث شروع کریں گے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...