سڈنی (نوائے وقت رپورٹ) سابق آسٹریلوی سینیٹر لی رہنین اپنی ہی حکومت پر برس پڑیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حکمرانوں کے کشمیری خواتین سے شادی کے نعرے شرمناک ہیں۔ کشمیریوں کی آواز سننا ہو گا۔
بھارتی حکمرانوں کے کشمیری خواتین سے شادی کے نعرے شرمناک‘ سابق آسٹریلوی سینیٹر
Aug 19, 2019