یوسف صلاح الدین اورمحمد علی بخاری پی ٹی وی بورڈ کے رکن مقرر،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے میاں یوسف صلاح الدین اور سید محمد علی بخاری کو پاکستان ٹیلی ویژن بورڈ کے رکن مقرر کر دیا ہے۔ دونوں کا بطور رکن پی ٹی وی بورڈ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن