لاہور(سپورٹس رپورٹر)جشن آزادی کرکٹ کپ کے فائنل میچ میں علی محمد ویلفیئرسوسائٹی کی ٹیم پی کے الیون نے افلاطون الیون کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ جبکہ افلاطون الیون رنر اپ ٹرافی دی گئی، علی محمد ویلفیئر سوسائٹی اینڈ ٹرسٹ کے چیئرمین رانا آصف رضا اور صدر اکبر بشیر نے دونوں ٹیموںکو مبارکباد دی اور کھلاڑیوں میںانعامات تقسیم کئے۔
جشن آزادی کرکٹ کپ کا ٹائٹل علی محمد ویلفیئرسوسائٹی کے نام
Aug 19, 2019