103سالہ امریکی خاتون کا سکائی ڈائیونگ کا پچھلا گنیز ریکارڈ بھی توڑ ڈالا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)بزرگ خاتون نے آسمان کی بلندیوں پر پہنچ کرسکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کر کے نوجوانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔103 سالہ کیٹی کیتھرین نامی امریکی بزرگ خاتون نے جہاز کے ذریعے 10 ہزار فٹ آسمان کی بلندی پر پہنچیںچھلانگ لگاتے ہوئے نہ صرف سکائی ڈائیونگ کا شوق پورا کیا بلکہ معمر ترینسکائی ڈائیور بھی بن گئیں۔ریاست واشنگٹن کے شہر سیٹل سے تعلق رکھنے والی ایڈونچر کی شوقین دادی اماں نے پچھلا گنیز ریکارڈ بھی توڑ ڈالا ہے۔

ای پیپر دی نیشن