حالیہ وبا پھیلنے کی وجہ فروزن کھانے اور غذائی مواد کی ترسیل نہیں :نیوزی لینڈ

ویلنگٹن(اے پی پی) نیوزی لینڈ نے فروزن کھانے اور اور غذائی مواد کی ترسیل سے آکلینڈ میں حالیہ کرونا وائرس پھیلنے کی تردید کی ہے۔ ڈائرکٹر جنرل ایشلے بلوم فیلڈ نے میڈیا کو بتایا کہ تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ کولڈ سٹوریج کی وجہ سے بیرون ملک سے آنے والے سر بمہر غذائی مواد یا مادے سے وائرس نہیں آیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...