سرگودھا: جوتوں کی دکان میں آتشزدگی، درجنوں دکانیں، گودام  جل کر راکھ، کروڑوں کا نقصان 

Aug 19, 2020

سرگودھا (نامہ نگار) سرگودھا شہر کے تجارتی مرکز بلاک نمبر1 چوک میں جوتوں کی دکان میں بھڑکنے والی کئی گھنٹوں کی آگ نے درجنوں دکانوں اور گودامز کو لپیٹ میں لیکر کروڑوں کا سامان راکھ کر دیا۔ علاقہ میں اس خوفناک آتشزدگی کے واقعے پر ڈپٹی کمشنر عبداللہ نئیر شیخ نے موقع پر صورتحال کا جائزہ لیا۔

مزیدخبریں