لندن (نیٹ نیوز) اوسلو میں پولیس نے بھارتی نژاد شخص ہر شرن سنگھ کو را کے لئے جاسوسی کے الزام پر گرفتار کرلیا گیامعدالت میں ہیش کر کے 4گھنٹے کا ریمانڈ لیا گیامجرم ثابت ہونے ہر پندرہ برس قید کی سزا مل سکتی ہے،قبل ازیں ہر شرن جرمنی میں بھی گرفتار ہو تھا۔