نیب کو نواز شریف، زرداری کی توشہ خانہ سے لی گاڑیاں منجمد کرنے کی اجازت

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے آصف زرداری اور نواز شریف کی توشہ خانہ سے لی گئی گاڑیاں منجمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحفے میں ملنے والی گاڑیاں لینے پر دائر کرپشن ریفرنس کی منظوری دی گئی جس میں احتساب عدالت نے زرداری کی 2 بی ایم ڈبلیو اور لیکسز گاڑیاں ضبط کرنے کے نیب کے فیصلہ کی توثیق کی۔ احتساب عدالت نے نواز شریف کی توشہ خانہ سے لی گئی مرسڈیز ضبط کرنے کا حکم دیا۔

ای پیپر دی نیشن

''گفتگو بندنہ ہو بات سے بات چلے''

پاکستانی قوم بیلا روس کے محترم صدر ایگزاانڈرلوکا شینکو کا سپاس تشکرادا کرتی ہے کہ جنہوں نے آزاد فلسطین کے قیام میں مسلم امہ ...