حکومت کی 2 سالہ کارکردگی پر آج 5  مزید وفاقی وزراء رپورٹ پیش کرینگے

Aug 19, 2020

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی دو سالہ کارکردگی پر آج پانچ مزید وفاقی وزراء اپنی اپنی وزارتوں کی رپورٹ پیش کریں گے،وزیر مواصلات، مراد سعید، وزیر بحری امور علی زیدی، وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری اور وزیر برائے آبادی وسائل فیصل واوڈا آج اڑھائی بجے پی آئی ڈی میں کارکردگی رپورٹ پیش کریں گے۔ 

مزیدخبریں