اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری (آج) بدھ کو اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گی جس میں وہ اپنی وزارت کی دو سالہ کارکردگی کے بارے آگاہ کریں گی۔ پریس کانفرنس دن 11 بجے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں شروع ہو گی۔