انسانی ہمدردی کاآج عالمی دن منایاجارہاہے

Aug 19, 2020 | 11:10

ویب ڈیسک

انسانی ہمدردی کاآج (بدھ) عالمی دن منایاجارہاہے۔جس کامقصد کارکنوں کوخراج تحسین پیش کرنا ہے جواپنی زندگیوں کوخطرے میں ڈال کرانسانی خدمت کافریضہ انجام دے رہے ہیں۔

دن منانے کامقصددنیابھرمیں مختلف بحرانوں سے متاثرہ افرادکے ساتھ یکجہتی کااظہاربھی کرناہے۔

مزیدخبریں