خیبرپختونخواموٹر ویز اور شاہراہوں پر ریسکیو1122کی دستیابی یقینی بنائی جائے گی . مراد سعید

وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں موٹر ویز اور شاہراہوں پر ریسکیو1122کی دستیابی یقینی بنائی جائے گی۔ انہوں نے یہ بات بدھ کے روز اسلام آباد میں قومی شاہرات اور موٹر وے پولیس کے ہنگامی آپریشن سنٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ اپ گریڈ کی گئی ہیلپ لائن سے پولیس کے کسی بھی جائے وقوعہ پر پہنچنے کا وقت کم ہو کر صرف پانچ منٹ رہ گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...