لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری بیرون ملک چلے گئے ۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری چند روز دبئی میںقیام کریں گے اور پھر وہیں سے امریکہ کیلئے روانہ ہو جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری امریکہ میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔