کتاب ہدایت

Aug 19, 2021

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
پس جو لوگ ایمان لائے ہیں اور شائستہ اعمال کئے ہیں ان کو ان کا پورا پورا ثواب عنایت فرمائے گا اور اپنے فضل سے انہیں اور زیادہ دے گا اور جن لوگوں نے ننگ و عار اور سرکشی اور انکار کیا، انہیں المناک عذاب دے گا… (جاری)

مزیدخبریں