دوشنبے (نیٹ نیوز) تاجکستان میں افغان سفیر ظاہر اغبار نے اشرف غنی کے پاس موجود رقم کا بتا دیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ میں کہا کہ کابل سے فرار ہوتے وقت اشرف غنی بیگوں میں 169 ملین (16 کروڑ) ڈالرز بھی لے گئے ہیں۔
اشرف غنی 16 کروڑ ڈالر ساتھ لیکر گئے: افغان سفیر کا دعویٰ
Aug 19, 2021