جماعت اسلامی کے کارکن کوشرپسندوں نے قتل کیا،خالدمحمودزیدی کامظاہرے سے خطاب

 مظفر آباد (نمائندہ خصوصی)کارکنان جماعت اسلامی یوتھ زیر قیادت خالد محمود زیدی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی یوتھ آزاد کشمیر بطور احتجاج جمع ہو کر روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر کے مطالبہ کیا کہ ملتان پاکستان میں جماعت اسلامی یوتھ کے کارکن کلیم اللہ کو شرپسند عناصر نے قتل کیا اس کی مذمت کرتے ہیں اور  قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن