ایوشکا گونا وردنے افغان  کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) افغانستان کرکٹ بورڈ نے سابق سری لنکن بلے با ز ایوشکا گورنا وردنے کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے بیٹنگ کوچ تعینات کر دیا ہے ۔ افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق گوناوردنے نے صرف ون ڈے سیریز کیلئے دستیابی ظاہر کی ہے ‘ان کی طویل عرصہ کیلئے خدمات کے خواہاں ہیں ۔ پاکستان اور افغانستا ن کے درمیان ون ڈے سیریز سری لنکا میں شیڈول ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن