لاہور(سپورٹس ڈیسک) جاپان فارمولا ون گراں پری کرونا وائرس کے باعث منسوخ کر دی گئی ۔ ایونٹ آٹھ سے دس اکتوبر تک شیڈول تھا ۔ جاپانی حکومت نے کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے ایونٹ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ فارمولا ون بعد میں تفصیلات بتائے گا۔ کرونا کے باعث آسٹریلیا ‘کینیڈا او ر سنگا پور میں بھی گرایں پریز منسوخ کی جاچکی ہیں ۔
کرونا ‘جاپان گراں پری منسوخ
Aug 19, 2021