نیوزی لینڈ، نیلامی سے خریدے سوٹ کیسز میں سے دو بچوں کی باقیات دریافت

Aug 19, 2022


ویلنگٹن (اے پی پی) نیوزی لینڈ میں نیلامی سے خریدے گئے سوٹ کیسز میں سے دو چھوٹے بچوں کی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔پولیس حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ 12 اگست کو قتل کی تحقیقات کا آغاز اس وقت شروع کیا گیا جب آکلینڈ کے ایک خاندان نےآن لائن نیلامی میں سوٹ کیسز خریدا تھا۔ 
سوٹ کیس 

مزیدخبریں