اسحاق ڈار کی نااہلی کیس  فریقین سے جواب طلب


لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے لیگی رہنما اسحاق ڈار کو سینیٹر شپ سے نااہل کروانے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا ہے۔ موقف اختیار کیا کہ چیئرمین سینٹ اور الیکشن کمشن کو اسحاق ڈار کی نااہلی کا ریفرنس بھیجا۔
، چیئرمین سینٹ اور الیکشن کمشن تاحال فیصلہ نہیں کر رہے ہیں۔ سماعت عدالتی تعطیلات کے بعد ستمبر تک ملتوی کر دی۔
طلب

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...