موسم کی خرابی، پاک بزنس ایکسپریس لاہور سے کراچی نہ جا سکی 


 لاہور (سٹاف رپورٹر) ملک بھر میں بارش اور موسم کی خرابی کی وجہ سے مختلف ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں۔ گزشتہ روز لاہور سے کراچی روانہ ہونے والی 34 ڈاﺅن پاک بزنس ایکسپریس کراچی روانہ نہیں ہو ئی۔ اس ٹرین کے تمام مسافروں کو دوسری ٹرینوں میں بھیجا گیا۔ کراچی جانے والی قراقرم ایکسپریس 3 بجے کی بجائے 4 بجے روانہ ہوئی۔

ٹرین تاخیر

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...