اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری نے پمس ہسپتال میں کی تیمارداری کے لئے آنے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز گل کے کمرے کو پولیس نے گھیر رکھا ہے مریض کے کمرے میں پولیس اور کچھ اور لوگ بھی موجود ہیں سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہیں ان کا بھی پتا لگ جائے گاچیف جسٹس سے اپیل کرتا ہوں کہ نوٹس لیں اعجاز چوہدری نے کہا کہ یہاں عدالتوں کے مفرور لوگ لندن بھاگے ہوئے ہیں ہسپتال میں مریضوں کا جو حال ہے آ کر دیا جائے شہباز گل کو تھرڈ فلور پر رکھا گیا ہے۔
اعجاز چوہدری