چوہدری پرویز الہی نے پنجاب میں  ترقیاتی کا موں کا جال بچھا دیا، کامران سیفی 

Aug 19, 2022


راولپنڈی(جنرل رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ق)سٹی کے صدر کامران سیفی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کاسودی نظام کے خلاف نجی سودی کاروبار پر 5سال قید اور جر مانے کا قانون پاس کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، گزشتہ روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چوہدری پرویز الہی نے اپنے دور حکومت کے چند ہی دنوں میں پنجاب میں ترقیاتی کا موں کا جال بچھا دیا ۔

مزیدخبریں