سرِ تسلیم ِ خم ہے

جو آئی ایم ایف کی شرطیں ہیں، سرِ تسلیمِ خم ان پر
ہمیں ہر حال میں قرضے کی تازہ قسط لینی ہے
بھلے سے قوم بھگتے گی اسے برسوں تلک‘ لیکن
جو قیمت بھی ادا کرنا پڑے‘ ہم کو وہ دینی ہے

ای پیپر دی نیشن