کہروڑپکا (خبرنگار) پولیس تھانہ سٹی نے مخبر کی اطلاع پر لودھراں روڈ کے رہائشی یاسر وقار لاڑ کے گھر پر چھاپہ مارا تو وہاں شادی کی محفل میں فحش رقص جاری تھاجس پر ڈانسر سندر پٹھان صوبیہ اعوان سمیت قربان راشد اسد ریاض تصور اظہار محسن کو قابو کر لےا اور موسیقی کا سامان قبضہ میں لے لیا اور مقد مہ د رج کر لیا جبکہ یاسر اورذوالقرنین فرارہو گئے