لاہور(نامہ نگار) ایس ایس پی انویسٹی گیشن عمران کشور کی زیرصدارت صدر اور ماڈل ٹاو¿ن ڈویژن کے افسران کی میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، انویسٹی گیشن انچارجز نے شرکت کی۔میٹنگ میں ڈکیتی،رابری، قتل اور اقدام قتل کے مقدمات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے ڈویژنل ایس پیز کو ناقص تفتیش، رشوت ستانی کی شکایت پر سخت کارروائی کا حکم دےا ہے۔شہریوں کے ساتھ بدتمیزی ہرگز برداشت نہیں ہو گی۔عزت و احترام سے پیش آئیں۔
شہریوں کے ساتھ بدتمیزی ہرگز برداشت نہیں ہو گی:ایس ایس پی انویسٹی گیشن عمران کشور
Aug 19, 2022