روس نے گوگل کی گمراہ کن معلومات اپنی سائٹ سے نہ ہٹانے پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا

ماسکو(این این آئی)روسی عدالت نے یوکرین تنازع پر متنازع ویڈیو اور گمراہ کن معلومات سائٹ سے نہ ہٹانے پر امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پر 32 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کر دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی عدالت نے یوکرین تنازع پر متنازع ویڈیو اور گمراہ کن پروپیگنڈے پر مبنی معلومات نہ ہٹانے پر امریکی ٹیکنالوجی کمپنی پر تین ملین روبل یا 32 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...