ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیشی عدالت نے دو سینیئر صحافیوں 88 سال کے شفیق الرحمان اور 70 سال کے محمود الرحمان کیساتھ 3 اور افراد کو 7 سال قید کی سزا سنا دی۔ صحافیوں کو وزیراعظم حسینہ واجد کے بیٹے کو قتل کرنے کی سازش کے الزام میں سزا سنائی گئی۔
حسینہ واجد کے بیٹے کو قتل کرنے کی سازش کا الزام، دو صحافیوں کو قید کی سزا
Aug 19, 2023