بدن پر ہتھوڑے برسانے والا کیوبا کا ’آئرن مین‘

Aug 19, 2023

ہوانا(نیٹ نیوز) کیوبا میں اس وقت مقامی ’آئرن مین‘ کا چرچا عروج پر ہے جو اپنے بدن پر بے رحمی سے ہتھوڑے مارتاہے لیکن مسکراتا رہتا ہے کیونکہ ان کے بقول انہیں اس خوفناک عمل سے کوئی گزند نہیں پہنچتی۔لینو ٹوماسین جب سڑک پر اپنے فن کا مظاہرہ کرتا ہے تو لوگوں کا ہجوم جمع ہوکر اس کی ویڈیو اور تصاویر بناتا ہے۔ وہ اپنی کلائی، کہنی اور بازو کے اوپری حصے پر ہتھوڑے مارتاہے ۔ 

مزیدخبریں