فحش ڈانس، نازیبا حرکات کیس، سٹیج اداکارہ کہکشاں اور شمع رانا کی 2 ستمبر تک عبوری ضمانتیں

لاہور (خبرنگار) ایڈیشنل سیشن جج جاوید اقبال رانجھا نے فحش ڈانس کرنے اور نازیبا حرکات کرنے کے کیس میں سٹیج اداکارہ کہکشان عرف پائل چوہدری اور شمع رانا کی 2 ستمبر تک عبوری ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں، پراسیکیوٹر نے موقف اپنایا اداکارائوں نے  نازیبا حرکات کیں اور فحاشی کو فروغ دیا۔

ای پیپر دی نیشن