احتساب عدالت نے نگران زیراعظم کے مشیر احد چیمہ کوبیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

لاہور (خبرنگار) احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کی بیرون ملک جانے کی اجازت کی درخواست منظور کرلی، عدالت نے احد چیمہ کو 20 اگست سے 27 اگست تک بیرون ملک سرکاری دورے پر جانے کی اجازت دے دی۔

ای پیپر دی نیشن