لاہور ہائیکورٹ: مستقل ہونے والے ڈیلی ویجز ملازمین کا سروس سٹرکچر بنانے کا حکم

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس امیر بھٹی نے مستقل کئے گئے ڈیلی ویجز ملازمین کا سروس سٹرکچر بنانے کا حکم دیدیا،عدالت نے سیکرٹری سروسز کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا  اور سروس سٹرکچر پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

ای پیپر دی نیشن