اسلام آبا د(این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ آئین کے تحت 90 دن کے اندر انتخابات کروائے جائیں ۔ حلقہ بندی انتخابات کے عمل میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔
آئین کے تحت 90 دن کے اندر انتخابات کرائے جائیں ،شازیہ مری
Aug 19, 2023