ہمیشہ مؤقف رہا آئین کے مطابق ملک چلتا رہے: احسن اقبال

Aug 19, 2023

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہماری حکومت مردم شماری کے نتائج روکتی تو سی سی آئی کی روگردانی ہوتی۔ ہمیشہ یہ مؤقف رہا ہے کہ آئین اور قانون کے مطابق ملک چلتا رہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ جب مردم شماری کو نوٹیفائی کرایا جاتا ہے تو الیکشن کمشن حلقہ بندیاں کرنے کا پابند ہوتا ہے۔

مزیدخبریں