حاجی شیخ ٖغلام فاروق کی اہلیہ ، شیخ جہانزیب ایڈووکیٹ کی والدہ کا انتقال

 فتح جنگ ( عدیل افضل خان) سابق چیئرمین بلد یہ حاجی شیخ ٖغلام فاروق کی اہلیہ ،سابق ناظم شیخ جہا نز یب ایڈووکیٹ کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں مرحومہ سیٹھ عابد حسین ، حاجی خالد حسین کی خالہ ،شیخ عبدا لقادر کی خوش دامن اور سابق صدر بار شیخ زبیر احمد،شیخ عادل حسین ایڈووکیٹ کی نانی تھیں مرحومہ کو بعد نما زجنازہ شہر کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا انکی نماز جنازہ میں سابق صوبائی وزیر چوہدری شیر علی خان، جسٹس (ر)سید انتخاب حسین شاہ ایڈ وو کیٹ،مسلم لیگی رہنماء حاجی فیاض خان تنولی ٹیکسلا،سابق ایم پی اے سردار افتخار احمد خان،بر یگیڈئیر(ر)عامل حسین ،سردار ممتاز حسین ماجھیا ،سردار فرحت عباس پھتی خان چوہدری بابر آف پنڈ رانجھا ،ڈی ایف او سردار جنید ممتاز خان ،سابق چیئرمین ایم سی ملک عابد دائود،،ملک ذاکر راولپنڈی ،ملک افضل بدڑہ ،سردار مظہر علی خان ،نمبردار سردار عارف علی خان باہتر،حاجی محمود سکندر خان جھنگ ،سابق ناظمین حاجی عامر مسعود خان ،حاجی منظور حسین ،ملک خالد محمو د،صدر بارحاجی ملک طاہر محمو د ایڈووکیٹ ،سردار جاویداقبال تاجہ بارہ ،سردار ظہیر خان کھٹڑ ، سردار وقار کرم خان بوبی ،سابق کونسلرز ملک محمد سفیر ،حاجی اعظم ،ملک بشیر حیات ،حاجی رفیع چھاچھی ،قاضی شاہدمحمود ،ملک آصف بشیر ،عابد عزیز خان ایڈووکیٹ ،سابق صدر بار سردار حبیب انور خان ایڈ وکیٹ  ،ملک نثار احمد ایڈووکیٹ،سابق صدر حاجی عبد الناصر جمال ایڈووکیٹ،ڈاکٹر رب نواز مہورہ ،شیخ عثما ن سمیع ،ملک محمدسعید اعوان ایڈووکیٹ ،ملک عبدا لر حمن ایڈووکیٹ ،ملک محمد رمضان ایڈووکیٹ ،فاران افضل خان ایڈووکیٹ ،ملک نثار احمد ایڈووکیٹ ،سردا ر معید افتخار ماجھیا،سردار سجاد خان ایڈووکیٹ ، حاجی ذو لفقار ڈھوک کوکارہ ،صاحبزادہ وقاص سعید ایڈووکیٹ ،سردار عطا محمد لُنڈ ،محکمہ مال کے گرداور حاجی ملک جاوید اختر،اختر حسین بٹ ،سرداراعجاز احمد خان ساحر،سردار امتیاز احمد خان تاجہ بارہ،سردارمونی خان ڈھوکڑی،صد ر انجمن بہبود مریضاں ملک رفاقت اعوان ، صحافیوں طارق ایم قادری ،سیدفرحت عباس شاہ ،ملک سعاد ت،سردارگوفی خان، ڈاکٹر غلام رضا اعوان ،ملک عبد الجبار جباری ،ملک افتخار احمد ،حاجی محمد شفیق،سردارتیمور خان ہستال سمیت کثیر تعداد میں عمائدین شہر تاجروں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی مرحومہ کو آبائی قبرستان بابا ابراہیم والی بن میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن