ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)سابق جسٹس(ر) ہائی کورٹ سیدانتخاب حسین شاہ ایڈوکیٹ،شیخ وصی الدین ایڈوکیٹ آف ٹیکسلا،چوہدری بابرجا وید آف پنڈرانجھا،اورمسلم لیگ ن تحصیل ٹیکسلاواہ کینٹ کے صدرحاجی محمدفیاض خان تنولی،معاون خصوصی حاجی ذوالفقاراعوان آف ڈھوک کوکارہ،فتح جنگ میونسپل کمیٹی کے سابق چیئرمین شیخ غلام فاروق کی اہلیہ محترمہ کی وفات پراظہارتعزیت کرنے ٹیکسلاواہ سے فتح جنگ پہنچ گئے،متذکرہ عمائدین ٹیکسلاواہ کینٹ نے فتح جنگ شہرمیںمرحومہ کی نما زجنازہ میںشرکت کی،او ربعدازاںشیخ غلام فار وق سے اظہارتعزیت اورمرحومہ کی مغفرت وبخشش کیلئے خصوصی دعاکی۔